the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدرآباد۔16جون(اعتماد نیوز):وائی ایس آر کانگریس کے صدر وائی ایس جگن موہن ریڈی کے غیر قانونی اثاثہ جات کیس کو 21جولائی تک ملتوی کر دیا



گیا۔ آج نامپلی سی بی آئی عدالت میں اس کیس سے متعلق سماعت ہوئی ۔جسکے بعد یہ فیصلہ کیا گیا۔جگن موہن ریڈی نے اّج شخصی طور پر عدالت میں شرکت کی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.